نیب نے پیپلزپارٹی کے راہنما منور تالپور اور فریال تالپور کے خلاف تحقیقات تیز کر دیں‘مالیاتی اداروں سے دونوں رہنماﺅں کے پرائزبانڈز،غیرملکی ترسیلات زر اور لاکرزکی تفصیلات طلب
میاں محمد ندیم پیر 14 مارچ 2016 16:01
اسلام آباد(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔14مارچ۔2016ء) نیب نے پیپلزپارٹی کے راہنما منور تالپور اور فریال تالپور کے خلاف تحقیقات تیز کر دی ہیں،مالیاتی اداروں سے دونوں رہنماﺅں کے پرائزبانڈز،غیرملکی ترسیلات زر اور لاکرزکی تفصیلات طلب کر لیں۔
(جاری ہے)
دستاویزات کے مطابق نیب نے سابق صدر آصف علی زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور اور منور تالپور کے حوالے سے معاملات کیلئے مالیاتی اداروں کو ایک خط لکھا ہے،جس میں پیپلزپارٹی کے دونوں راہنماﺅں کے پرائز بانڈز ،غیرملکی ترسیلات زراورلاکرزکی تفصیلات طلب کی گئی ہیں۔
خط میں مالیاتی اداروں سے 1985 سے اب تک جیتے گئے پرائزبانڈزاوروصول کی گئی رقم کی تفصیلات بھی مانگی گئی ہیں، منور تالپور پر اختیارات اور پبلک فنڈ کے غلط استعمال کا الزام ہے اوراس سلسلے میں26 فروری کونیب نے منورعلی تالپورسے پوچھ گچھ بھی کی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
روانڈا منصوبہ: برطانوی پارلیمان میں تارکین وطن کی ملک بدری کا بل منظور
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
-
ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے یہ تعلقات مزید بھی بڑھنے چاہئیں،شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
پاکستان، ایران دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے پر متفق
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
-
نریندر مودی کے اپنی انتخابی مہم میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے پر کانگریس کی الیکشن کمیشن میں درخواست
-
بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.