2004ء کا دورہ پاکستان کیریئر کے بہترین دوروں میں سے ایک: سارو گنگولی
ذیشان مہتاب پیر 14 مارچ 2016 15:55
کولکتہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔14مارچ2016ء ) سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی نے اپنے 2004ء کے دورہ پاکستان کو کیریئر کے بہترین دوروں میں سے ایک قرار د ے دیا ۔
(جاری ہے)
بھارتی ٹی وی پر گفتگو کرتے ہوئے 45سالہ سارو گنگولی کا کہنا تھا کہ ان کا وہ دورہ اس لحاظ سے ان کے کیریئر کے بہترین دوروں میں سے ایک تھا کیوں کہ انہیں تب وہاں جس طرح سے ریسیو کیا گیا اور پھر جس طرح خاطر مدارت کی گئی وہ اسے کبھی نہیں بھلا سکتے ۔
گنگولی کا مزید کہنا تھا کہ بھارتی ٹیم نے اس ٹور پر اسلام آباد اور لاہور کا دورہ بھی کیا تھا اور لاہور انہیں واقعی لاجواب شہر لگا ،اب جب بھی پاک بھارت سیریز کینسل ہوتی ہے تو وہ سوچتے ہیں کہ بھارتی کھلاڑیوں نے ایک شاندار ٹور مس کر دیا ہے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پریذیڈنٹ کپ 2024ء کا شیڈول جاری
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن 4 آئندہ ماہ کھیلا جائے گا
-
عالمی سطح پر پاکستان کی نمائند گی پرفخر ہے ،اگلا ہدف ورلڈ ٹائٹل جیتنا ہے، کراٹے فائٹرشازیب رند
-
ٹیم مینجمنٹ رضوان کا بیٹنگ آرڈر بدلنے کی خواہاں، کپتان اور رضوان مخالف : ذرائع
-
پی سی بی کے زیر اہتمام پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ (کل) سے راولپنڈی اور ایبٹ آباد میں شروع ہو گا
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
سارو گنگولی نے ویرات کوہلی اور روہت شرما کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں ہندوستان کیلئے اوپننگ کی حمایت کردی
-
کیا حارث رؤف ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کھیلیں گے؟
-
انگلش میدان پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کے خواہشمند
-
جاوید آفریدی نے بابراعظم سے کیا وعدہ پورا کردیا
-
شاہین آفریدی نے رضوان کو ٹی ٹونٹی کرکٹ کا بریڈ مین قرار دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.