شمالی وزیرستان،بویہ کے متاثرین کی واپسی دو ہفتوں میں شروع کئے جانے کا امکان

پیر 14 مارچ 2016 15:35

بنوں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 مارچ۔2016ء) شمالی وزیرستان کی تحصیل بویہ کے متاثرین کی واپسی دو ہفتوں میں شروع کئے جانے کا امکان ہے ۔

(جاری ہے)

ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ شمالی وزیرستان کی تحصیل بویہ میں واقع محمد خیل اور لانڈ سید آباد کے مشران کو انتظامی معاملات اور علاقائی سرحدات دیکھنے کیلئے وہاں پر بھیجا جائے گاجس کے بعد باقاعدہ بنوں میں ان دیہات کے خاندانوں کی رجسٹریشن کرکے واپسی کا عمل شروع کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :