نیشنل بُک فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام”مسلمان جہاز ران“ شائع ہو گئی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 14/03/2016 - 16:47:07 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 16:43:41 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 16:41:38 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 16:21:58 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 16:19:22 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 15:27:36 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 15:23:07 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 15:07:09 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 14:37:47 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 13:25:32 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 13:24:36
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

اسلام آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:58:14 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:58:15 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:58:18 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:58:19 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:59:54 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:59:56 اسلام آباد کی مزید خبریں

نیشنل بُک فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام”مسلمان جہاز ران“ شائع ہو گئی

اسلام آباد ۔ 14 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14 مارچ۔2016ء) نیشنل بُک فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام مصنف تابش صدیقی کی 118صفحات کی اسلامی جہاز رانی کی مستند تاریخ پر مبنی نئی کتاب ”مسلمان جہاز ران“ کے نام سے شائع ہو گئی ہے۔ قیمت70روپے ہے جسے ریڈرز کلب کے ممبران 55فی صد خصوصی ڈسکاؤنٹ پر صرف 32روپے میں حاصل کر سکتے ہیں ۔ تاریخ کے طلبہ اور عام شائقینِ کتب کے لیے بحری علوم کی یہ کتاب دلچسپیوں اور حیرتوں سے بھر پور ہے۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

14/03/2016 - 15:27:36 :وقت اشاعت