پیپلز پارٹی سوشل میڈیا ونگ کا ذوالفقار علی بھٹو کی 37ویں برسی کے موقع پر ویڈیو بنانے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 14/03/2016 - 16:43:41 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 16:41:38 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 16:21:58 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 16:19:22 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 15:27:36 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 15:23:07 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 15:07:09 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 14:37:47 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 13:25:32 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 13:24:36 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 12:47:06
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

اسلام آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:01:42 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:05:17 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:05:21 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:05:23 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:05:27 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:05:29 اسلام آباد کی مزید خبریں

پیپلز پارٹی سوشل میڈیا ونگ کا ذوالفقار علی بھٹو کی 37ویں برسی کے موقع پر ویڈیو بنانے کے مقابلوں کا اعلان

اسلام آباد ۔ 14 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14 مارچ۔2016ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے سوشل میڈیا ونگ نے سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو شہید کی 37ویں برسی کے موقع پر ویڈیو بنانے کے مقابلوں کا اعلان کیا ہے ۔ تمام ویڈیو فلمیں جن میں سابق وزیر اعظم کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہو وہ بذریعہ ای میل بھیجی جائیں گی اور پہلی تین پوزیشنیں حاصل کرنے والی فلموں کو پارٹی کے تمام میڈیا پیجز پر لگایا جائے گا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے ذرائع نے کہا ہے کہ ویڈیو فلم کا دورانیہ فیس بک کیلئے 3 تا 5 منٹ جبکہ ٹوئیٹر کیلئے 30 سیکنڈ اور انسٹاگرام کیلئے 15سیکنڈ ہونا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ مقابلے میں شرکت کیلئے فلمیں بھیجنے کی آخری تاریخ 30مارچ 2016ء ہے ۔

14/03/2016 - 15:23:07 :وقت اشاعت