اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکڑ عافیہ صدیقی کی واپسی اور اہل خانہ سے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 14/03/2016 - 15:34:19 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 15:27:36 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 15:27:36 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 15:23:07 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 15:23:07 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 15:16:26 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 15:07:09 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 15:07:09 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 15:06:26 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 15:00:17 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 14:59:48
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

اسلام آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 17/01/2017 - 11:10:36 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 11:10:38 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 11:10:39 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 10:35:10 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 11:10:41 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 11:10:41 اسلام آباد کی مزید خبریں

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکڑ عافیہ صدیقی کی واپسی اور اہل خانہ سے

ملاقات سے متعلق درخواست پرسماعت دو ہفتوں کیلئے ملتوی کر دی

اسلام آباد ۔ 14 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14 مارچ۔2016ء) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکڑ عافیہ صدیقی کی واپسی اور اہل خانہ سے ملاقات سے متعلق درخواست پرسماعت دو ہفتوں کے لئے ملتوی کر دی ہے ۔پیر کو عدالت عالیہ کے جسٹس نورالحق قریشی پر مشتمل سنگل بنچ نے ڈاکڑ فوزیہ صدیقی کی درخواست پرسماعت کی تو اس موقع پر وزارت خارجہ کے حکام نے عدالت میں عافیہ صدیقی کی رہائی کے حوالے سے کی جانے والی کوششوں سے متعلق رپورٹ جمع کرائی۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

14/03/2016 - 15:16:26 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان