اسرائیل نے انڈونیشیا کے وزیرخارجہ کو مغربی کنارے میں داخلے سے روک دیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 14/03/2016 - 14:59:17 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 14:57:15 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 14:57:15 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 14:57:15 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 14:52:14 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 14:52:13 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 14:52:13 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 14:50:39 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 14:50:39 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 14:50:39 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 14:49:58
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسرائیل نے انڈونیشیا کے وزیرخارجہ کو مغربی کنارے میں داخلے سے روک دیا

یروشلم/جکارتہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14 مارچ۔2016ء )اسرائیل نے انڈونیشیا کے وزیرخارجہ کو مغربی کنارے میں داخل ہونے سے روک دیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے انڈونیشیا کے وزیرخارجہ ریتنو مارسودی کو مغربی کنارے میں داخل ہونے سے روک دیا ہے ۔ انڈونیشیا کی وزارت خارجہکا کہنا ہے کہ مارسودی فلسطینی علاقے میں اپنا اعزازی قونصل مقرر کرنا چاہتے تھے۔ مغربی کنارے میں جانے سے روکنے کے بعد ریتنو مارسودی نے عمان میں ماہا ابو شوشیح کو فلسطینی علاقوں کے لیے انڈونیشیا کا پہلا اعزازی قونصل مقرر کرنے کی تقریب منعقد کی۔ سب سے زیادہ مسلم آبادی والا ملک انڈونیشیا فلسطینی تحریک کا ایک بہت بڑا حامی ہے اور اس کے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم نہیں ہیں۔

14/03/2016 - 14:52:13 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان