Live Updates

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان 18 مارچ کو بھارت جائیں گے ۔ ذرائع

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 14 مارچ 2016 14:43

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14 مارچ 2016ء) : پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان 18 مارچ کو بھارت جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان بھارت میں قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے ساتھ ملاقات کر کے انہیں کامیابی کے لیے ٹپس بھی دیں گے۔

(جاری ہے)

علاوہ ازیں بھارت میں عمران خان کرکٹ میچز پر تبصرے بھی کریں گے۔ واضح رہے کہ عمران خان نے اعلان کیا تھا کہ اگر پاک بھارت میچ کلکتہ میں ہو رہا ہے تو وہ ضرور میچ دیکھنے بھارت جائیں گے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات