میرپوربھٹورو،اسسٹنٹ کمشنرفداحسین شوروکے بڑے بھائی انتقال کر گئے

پیر 14 مارچ 2016 14:37

میرپوربھٹورو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 مارچ۔2016ء) میرپوربھٹورو میں پاکستان پیپلزپارٹی کے پرانے سیاسی ورکراورٹاؤن کمیٹی میرپوربھٹورووارڈ نمبر1کے منتخب کاؤنسلرپی پی رہنماء ڈاکٹر شمس شوروکے ماموں اوراسسٹنٹ کمشنرفداحسین شوروکے بڑے بھائی محمدیوسف شورو 80سال کی عمرمیں انتقال کر گئے ،ان کی نماز جنازہ میں پی پی رہنماء ضلع سجاول ٹھٹہ کے صدرارباب ابراہیم،آشارام،سبحان شورو،صوفی محبوب،مختیار زٹورواوردیگر شرکت کی مرحوم کومیاں عبداللہ قبرساتان میں سپردخاک کیاگیا۔