ڈاکس پولیس کی کارروائی سرکاری زمینوں پرقبضہ کرنے والے 5ملزمان گرفتار

پیر 14 مارچ 2016 14:36

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 مارچ۔2016ء) ڈاکس پولیس کی کارروائی سرکاری زمینوں پرقبضہ کرنے والے 5ملزمان گرفتار،پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا،تفصیلات کے مطابق پیر کی صبح ڈاکس پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 5ملزمان کوگرفتار کرکے تھانے منتقل کردیا ،پولیس نے بتایا کہ گرفتار ملزمان سرکاری زمینوں پرقبضے کرنے اورکرانے میں ملوث ہیں ملزم گل فیروزاوراس کے 50ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :