سرکاری حکام نے مدارس کی رجسٹریشن کے لئے منصوبوں کو حتمی شکل دیدی‘ رپورٹ
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 14/03/2016 - 14:36:53 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 14:36:53 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 14:31:46 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 14:30:26 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 14:30:26 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 14:30:26 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 14:27:53 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 14:27:16 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 14:23:13 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 14:22:49 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 14:22:49
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

اسلام آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 28/02/2017 - 11:04:23 وقت اشاعت: 28/02/2017 - 11:04:29 وقت اشاعت: 28/02/2017 - 11:04:31 وقت اشاعت: 28/02/2017 - 11:09:56 وقت اشاعت: 28/02/2017 - 11:09:57 وقت اشاعت: 28/02/2017 - 11:10:00 اسلام آباد کی مزید خبریں

سرکاری حکام نے مدارس کی رجسٹریشن کے لئے منصوبوں کو حتمی شکل دیدی‘ رپورٹ

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14 مارچ۔2016ء) سرکاری حکام نے مدارس کی یکساں رجسٹریشن کے لئے منصوبوں کو حتمی شکل دیدی ہے اور ڈیٹا فارم کا مسودہ تیار کر لیا ہے جس کے ذریعے یہ مدارس بنیادی اطلاعات فراہم کریں گے جن میں درج شدہ طلبہ‘ فیکلٹی کی تعداد‘ بنک اکاؤنٹ اور دیگر ضروری معلومات فراہم کرینگے۔ میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے متعلقہ حکام کو کہا ہے کہ وہ اتحاد تنظیمات مدارس کے ساتھ میٹنگ کریں تاکہ یکساں رجسٹریشن ہو اور اس پر حتمی نظرثانی ہو۔ یہ میٹنگ آنے والے دنوں میں منعقد ہو گی اور اس میں فارم کو حتمی شکل دی جائے گی اور تمام وزراء اعلیٰ کے ساتھ میٹنگ کے بعد اس کا نفاذ شروع ہو گا۔

14/03/2016 - 14:30:26 :وقت اشاعت