ورلڈ ٹی ٹونٹی وارم اپ میچ ، پاکستان کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 14/03/2016 - 15:55:14 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 15:32:40 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 15:18:33 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 14:41:42 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 14:38:39 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 14:30:17 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 14:13:35 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 14:05:42 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 14:04:54 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 14:04:50 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 14:02:20
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ورلڈ ٹی ٹونٹی وارم اپ میچ ، پاکستان کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

کولکتہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔14مارچ2016ء ) ورلڈ ٹی ٹونٹی کے وار م اپ میچ میں پاکستان نے سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔پاکستان کے لیے احمد شہزاد اور شرجیل خان اوپننگ کے فرائض سر انجام دیں گے جبکہ محمد سمیع زخمی ہونے کے باعث اس میچ میں حصہ نہیں لیں گے ۔

14/03/2016 - 14:30:17 :وقت اشاعت