بارسلونا۔ شہری حکومت غیر قانونی حیثیت کے حامل تارکین وطن کو ریذیڈنس کارڈ جاری ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 14/03/2016 - 14:24:15 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 14:24:15 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 14:24:15 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 14:23:13 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 14:23:13 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 14:11:51 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 13:54:52 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 13:54:52 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 13:51:45 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 13:51:45 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 13:51:45
پچھلی خبریں - مزید خبریں

بارسلونا۔ شہری حکومت غیر قانونی حیثیت کے حامل تارکین وطن کو ریذیڈنس کارڈ جاری کرےگی

شہری حکومت غیر قانونی حیثیت کے حامل تارکین وطن کو ریذیڈنس کارڈ جاری کرےگی" href="http://www.buspress.com/?p=21179">بارسلونا
(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14 مارچ۔2016ء)

بارسلونا شہر کی حکومت بارسلونا شہر میں ڈومیسائل اندراج کروانے والے غیر قانونی حیثیت کے حامل تارکین وطن کو ریذیڈنس کارڈ جاری کرے گی۔ جو کہ ان کو محمکمہ صحت اور سماجی بہبود کے بلدیاتی دفاتر میں سہولیات حاصل کرنے میں ممد و معاون ثابت ہوں گے۔ اس کے علاوہ وہ لوگ جو کہ مالی لحاظ سے مشکلات کا شکارہیں۔ ان کیلئے بلدیہ کی جانب سے ایک خصوصی مارکیٹ کے قیام کا منصوبہ بھی زیر غور ہے

14/03/2016 - 14:11:51 :وقت اشاعت