سید علی گیلانی کی صحت بہتر ہونے لگی‘ ڈاکٹروں کا مکمل آرام کا مشورہ
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

سید علی گیلانی کی صحت بہتر ہونے لگی‘ ڈاکٹروں کا مکمل آرام کا مشورہ

سرینگر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14 مارچ۔2016ء) کل جماعتی حریت کانفرنس چیئرمین سید علی گیلانی کو ہسپتال سے رخصت ملنے کے بعد ان کی صحت آہستہ آہستہ بحال ہو رہی ہے تاہم ڈاکٹروں نے انہیں مکمل آرام کرنے اور زیادہ لوگوں سے ملنے ملانے سے احتراز کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ حریت ترجمان ایاز اکبر نے کہا کہ پنجاب کی معروف سکھ تنظیم دل خالصہ جماعت ہند اور جمعیت اہلحدیث جموں کشمیر کے وفود نے مالویہ نگر نئی دہلی آ کر گیلانی صاحب کی عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعا مانگی۔

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

14/03/2016 - 13:53:17 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان