فرانزک میڈیسن پڑھانے کے لئے پتھالوجسٹ کو دی جانے والی اجازت واپس لے لی گئی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

مزید تجارتی خبریں

وقت اشاعت: 14/03/2016 - 14:44:59 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 14:41:46 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 14:05:40 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 14:04:57 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 14:02:17 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 13:53:15 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 13:49:57 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 13:48:34 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 13:48:27 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 13:46:57 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 13:46:55
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

فرانزک میڈیسن پڑھانے کے لئے پتھالوجسٹ کو دی جانے والی اجازت واپس لے لی گئی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14 مارچ۔2016ء) فرانزک میڈیسن پڑھانے کے لئے پتھالوجسٹ کو دی جانے والی اجازت واپس لے لیگئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تنازعے اور بحث و مباحثہ کے بعد پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے اپنی سابقہ انتظامیہ کا فیصلہ واپس لے لیا جس میں پتھالوجسٹ کو فرانزک میڈیسن پڑھانے کی اجازت دی گئی تھی۔

کونسل کے اراکین نے اپنے منعقدہ ایک اجلاس میں واضح کیا ہے کہ فرانزک میڈیسن ملک کی عدالتی نظام کی ضرورت ہے اور اس پر سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔ 14 مارچ 2014ء کے ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں کونسل نے اس مضمون کو ترک کرنے کا فیصلہ کیا تھا تاہم یہ معاملہ قائمہ کمیٹی برائے صحت نے اٹھایا تاہم پی ایم ڈی سی کے اس وقت کے سربراہ نے کمیٹی کے جواب میں کہا کہ بھنگی اور خاکروبوں کو فرانزک سٹاف کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے۔

14/03/2016 - 13:53:15 :وقت اشاعت