رواں مالی سال میں خدمات کے شعبہ کی بعآمدات میں 5.96 فیصد کی کمی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

مزید تجارتی خبریں

وقت اشاعت: 14/03/2016 - 14:02:17 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 13:53:15 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 13:49:57 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 13:48:34 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 13:48:27 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 13:46:57 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 13:46:55 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 13:46:54 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 12:33:47 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 11:19:26 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 11:19:24
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

رواں مالی سال میں خدمات کے شعبہ کی بعآمدات میں 5.96 فیصد کی کمی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14 مارچ۔2016ء) رواں مالی سال میں خدمات کے شعبہ کی بعآمدات میں 5.96 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے سات ماہ کے دوران خدمات کے شعبہ کی برآمدات سے 3 ارب 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا زرمبادلہ کمایا گیا ہے جبکہ گزشتی مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران شعبہ کی برآمدات سے 3 ارب 28کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا زر مبادلہ حاصل ہوا تھا۔ رپورٹ کے مطابق مالی سال 2005-06ء میں گی ڈی پی میں خدمات کے وعبہ کا حصہ 56 فیصد تھا جو گزشتہ مالی سال 2014-15 ء کے دوران بڑھ کر 57.7فیصد ہو گیا۔

14/03/2016 - 13:46:57 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان