سعودی پولیس کی کارروائی میں شدت پسند سویلم الرویلی گرفتار ،فائرنگ سے بیوی ہلاک ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 14/03/2016 - 13:51:45 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 13:51:45 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 13:49:57 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 13:49:57 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 13:48:36 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 13:41:42 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 13:41:42 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 13:41:42 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 13:38:23 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 13:38:23 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 13:38:23
پچھلی خبریں - مزید خبریں

سعودی پولیس کی کارروائی میں شدت پسند سویلم الرویلی گرفتار ،فائرنگ سے بیوی ہلاک

ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14 مارچ۔2016ء )سعودی پولیس کی کارروائی میں شدت پسند سویلم الرویلی گرفتار، کارروائی کے دوران سویلم الرویلی کی بیوی نے پولیس پر فائرنگ کردی جوابی فائرنگ سیہل اک ہوگئیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ سویلم الرویلی متعدد دہشتگردی کے واقعات اور مساجد پر حملوں میں ملوث ہے۔ان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ سویلم الرویلی سیکیورٹی اداروں کو مطلوب ان 16 دہشت گردوں میں سے ایک ہے، جو مختلف مساجد اور دہشت گردی کئی دوسری وارداتوں میں ملوث بتائے جاتیہیں۔

الرویلی کی الجوف کے علاقے میں موجودگی کی اطلاع ملی تھی، جس کے بعد سیکیورٹی اداروں نے اس کی تلاش شروع کردی۔اس کے ٹھکانے کا پتا چلنے کے بعد نہایت راز داری میں کارروائی کی گئی جس میں اسے زندہ پکڑ لیا گیا ہے، جب کہ اس کی بیوی نے کلاشنکوف سے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

14/03/2016 - 13:41:42 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان