بالی ووڈ‘ کرن جوہر نے اپنی نئی فلم میں کاجول کی شمولیت کی تردید کردی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

مزید فن و فنکار کی خبریں

وقت اشاعت: 14/03/2016 - 18:43:38 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 13:33:20 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 13:33:19 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 13:33:18 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 13:30:04 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 13:30:03 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 13:30:03 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 13:27:58 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 13:27:57 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 13:27:56 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 13:25:32
- مزید خبریں

بالی ووڈ‘ کرن جوہر نے اپنی نئی فلم میں کاجول کی شمولیت کی تردید کردی

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14 مارچ۔2016ء) بالی ووڈ کے نامور وڈیوسر و ڈائریکٹر کرن جوہر جو طویل عرصے بعد فلم ’اے دل ہے مشکل‘ کے ساتھ دوبارہ انٹری دیں گے نے فلم میں کاجول کی شمولیت کی تردید کردی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس فلم کے حوالے سے خبریں تھیں کہ فلم میں کاجول اور سیف علی خان بھی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے تاہم کرن جوہر نے ٹوئٹر پر ان خبروں کی تردید کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ کاجول ان کی فلم کا حصہ نہیں ہیں۔

14/03/2016 - 13:33:20 :وقت اشاعت