کراچی میں لاپتہ شہریوں کی بازیابی کیلئے 3 دن میں جے آئی ٹی تشکیل دینے کا حکم
تین دن میں لاپتہ افراد کیس کی جے آئی ٹی نہ بنی تو سیکرٹری داخلہ حاضر ہوں، سندھ ہائیکورٹ
پیر 14 مارچ 2016 13:18
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 مارچ۔2016ء ) سندھ ہائی کورٹ نے 60 سے زائد لاپتہ شہریوں کی بازیابی کے لئے 3 روز میں جے آئی ٹی تشکیل دینے کا حکم دے دیا ۔ سندھ ہائی کورٹ کے جج جسٹس عرفان سعادت خان نے کراچی کے مختلف علاقوں سے لاپتہ ہونے والے 60 سے زائد شہریوں کی بازیابی کے لئے دائر درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران لاپتہ افراد کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ شہریوں کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مختلف علاقوں سے حراست میں لیا اور بعد میں لاپتہ ہوگئے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.