قومی جوڈو کھلاڑی شاہ حسین شاہ گرینڈ پری میں شرکت کیلئے 30مارچ کو ترکی روانہ ہوں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 14/03/2016 - 13:37:39 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 13:36:44 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 13:36:40 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 13:36:37 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 13:35:32 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 13:17:25 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 13:17:22 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 13:16:43 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 13:16:39 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 12:43:52 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 12:23:39
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

قومی جوڈو کھلاڑی شاہ حسین شاہ گرینڈ پری میں شرکت کیلئے 30مارچ کو ترکی روانہ ہوں گے

اسلام آباد ۔ 14 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14 مارچ۔2016ء) قومی جوڈو کھلاڑی شاہ حسین شاہ گرینڈ پری میں شرکت کیلئے 30مارچ کو ترکی روانہ ہوں گے۔ پاکستان جوڈو فیڈریشں کے سیکرٹری مسعود احمد خان کے مطابق گرینڈ پری 31مارچ سے 4اپریل تک ترکی میں کھیلی جائے گی جس میں شاہ حسین شاہ پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ سیکرٹری مسعود احمد حان نے کہا کہ شاہ حسین شاہ بھارت میں فروری میں ہونے والی ساوتھ ایشین گیمز میں اپنے ملک کیلئے طلائی کا تمعہ جیتا تھا امید ہے کہ گرینڈ میں بھی عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کر کے اپنی عالمی رینکنگ میں بہتری لائیں گے اور برازیل میں ہونے والے اولمپکس گیمز کیلئے کوالیفائی کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ شاہ حسین شاہ کو بروقت ویزہ نہ ملنے کی وجہ سے پان امریکن اوپن میں شرکت نہ کرسکا جبکہ اولمپکس گیمز کیلئے اپنی عالمی رینکنگ میں بہتری لانے کیلئے ترکی میں ہونے والے گرینڈ پری میں شرکت کرے گا۔ پان امریکن اوپن 10 سے 14 مارچ تک ارجنٹائن میں کھیلا گیا تاہم قومی جوڈو کھلاڑی شاہ حسین شاہ کو بروقت ویزہ نہ ملنے کی وجہ سے ایونٹ میں شرکت نہ کرسکے۔

14/03/2016 - 13:17:25 :وقت اشاعت