13 ویں نیشنل ویمنز سافٹ بال چیمپےئن شپ 24 مارچ سے شروع ہوگی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 14/03/2016 - 13:36:37 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 13:35:32 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 13:17:25 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 13:17:22 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 13:16:43 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 13:16:39 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 12:43:52 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 12:23:39 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 12:22:06 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 12:22:03 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 12:21:07
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

اسلام آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:05:05 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:05:06 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:05:09 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:05:16 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:11:11 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:11:13 اسلام آباد کی مزید خبریں

13 ویں نیشنل ویمنز سافٹ بال چیمپےئن شپ 24 مارچ سے شروع ہوگی

اسلام آباد ۔ 14 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14 مارچ۔2016ء)سافٹ بال فیڈریشن آف پاکستان کے زیراہتمام 13 ویں نیشنل ویمنز سافٹ بال چیمپےئن شپ 24 مارچ سے کوئٹہ میں شروع ہوگی۔ سافٹ بال فیڈریشن آف پاکستان کے صدر حیدر خان لہری نے بتایا کہ چیمپےئن شپ کیلئے پاکستان آرمی، پاکستان پولیس، سندھ، پنجاب، خیبرپختونخواہ، بلوچستان اور اسلام آباد کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

14/03/2016 - 13:16:39 :وقت اشاعت