مصر ‘ وزیر انصاف احمد الزند کو پیغمبر اسلام کی توہین کے الزام میں ان کے عہدے سے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 14/03/2016 - 13:13:23 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 13:01:52 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 13:01:52 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 13:01:52 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 13:01:12 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 13:01:12 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 11:42:28 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 11:42:28 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 11:30:32 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 11:30:32 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 10:52:55
پچھلی خبریں - مزید خبریں

مصر ‘ وزیر انصاف احمد الزند کو پیغمبر اسلام کی توہین کے الزام میں ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا

قاہرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14 مارچ۔2016ء)مصر میں وزیر انصاف احمد الزند کو پیغمبر اسلام کی توہین کے الزام میں ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔انھوں نے ایک ٹیلی وژن انٹرویو کے بعد انہوں نے اسی روز یہ کہتے ہوئے معافی مانگ لی تھی کہ خدا مجھے معاف کرے تاہم انھیں ملک کے وزیر اعظم شریف اسمٰعیل نے ان کے عہدے سے برطرف کیاابھی یہ واضح نہیں ہے کہ ان کی جگہ کون لے گا ‘احمد الزند اخوان المسلمین کے بڑے ناقد ہیں۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

14/03/2016 - 13:01:12 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان