سخاوت ناز کی فلم ” زندگی گزار ہنس کے “ اگلے ماہ نمائش کے لئے پیش کر دی جائیگی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

مزید فن و فنکار کی خبریں

وقت اشاعت: 14/03/2016 - 13:25:32 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 13:01:12 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 12:55:18 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 12:55:18 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 12:55:16 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 12:53:56 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 12:53:56 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 12:53:55 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 11:57:21 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 11:55:35 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 11:55:34
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

سخاوت ناز کی فلم ” زندگی گزار ہنس کے “ اگلے ماہ نمائش کے لئے پیش کر دی جائیگی

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14 مارچ۔2016ء) نامور کامیڈین اداکار سخاوت ناز کی فلم ” زندگی گزار ہنس کے “ اگلے ماہ نمائش کے لئے پیش کر دی جائے گی ۔ تفصیلات کے مطابق ہدایتکار شہزاد حیدر کی فلم میں اداکار سخاوت ناز اور نئی اداکارہ ماہی خان پہلی مرتبہ مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں ۔ جبکہ ماہی خان کی بطور فلمی اداکارہ بھی یہ پہلی فلم ہے ۔ فلم کا کیمرہ کلوز ہونے کے بعد ایڈیٹنگ کا کام جاری ہے ۔ توقع ہے کہ فلم کو اگلے ماہ کے دوسرے ہفتے سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کر دیا جائیگا ۔

14/03/2016 - 12:53:56 :وقت اشاعت