وسیم اکر م نے بھارتی اینکر کے طنز کا کرارا جواب دیکر اس کی بولتی بند کردی
ذیشان مہتاب پیر 14 مارچ 2016 12:43
ممبئی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔14مارچ2016ء ) قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکر م نے بھارتی اینکر کے طنز کا کرارا جواب دیکر اس کی بولتی بند کردی ۔
(جاری ہے)
بھارتی ٹی وی پر بطور مبصر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ انہیں پاکستان کی بھارت سے ہار پر شدید دکھ ہوا اور اس سے بھی زیادہ دکھ اس وقت ہوا جب انہوں نے سابق کرکٹرز کو قومی ٹیم پر تنقید کرتے دیکھا ،وہ سب ٹیم پر تنقید تو کررہے تھے لیکن اس کا حل کسی نے نہیں بتایا کے اگر ان کھلاڑیو ں کو تبدیل کیا جائے گا تو ان کی جگہ کون لے گا۔
اس موقع پر پروگرام کے بھارتی میزبان نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان بھارت سے دو ، تین بلے با ز لے جائے جس پر وسیم اکرم نے ترکی بہ ترکی جواب دیا کہ ٹھیک ہے ہم بلے باز لے لیتے ہیں اور آپ ہمارے کچھ باؤلر لے لیں ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے فاسٹ بولر محمد عامر کو تنبیہ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے کراچی کے بعد اسلام آباد میں بھی پاکستان ہاکی ٹیم کے کیمپ کا آغاز ہوگیا
-
پاکستان ویسٹ انڈیز ویمنز ون ڈے سیریز (کل)سے کراچی میں شروع ہوگی
-
پاکستان کے دو اسکواش پلیئرز سامان نہ پہنچنے پر آئرلینڈ میں پریشان
-
پاکستان ویسٹ انڈیزویمنز ون ڈے سیریز(کل) سے کراچی میں شروع ہوگی
-
بابر اعظم 100 ففٹی پلس مکمل کرنے والے دنیا کے چوتھے بلے باز بننے سے صرف 2 نصف سنچریاں دور
-
پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کا پاکستان ماسٹر اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ کے لئے آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان
-
بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا
-
محمد عامر نے 4 سال بعد قومی ٹیم کی گرین شرٹ پہن لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.