متحدہ قومی موومنٹ کے رکن سندھ اسمبلی رضاہارون نے بھی نئی پارٹی میں شمولیت کے لئے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 14/03/2016 - 12:39:54 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 12:39:54 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 12:29:37 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 12:29:02 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 12:29:02 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 12:29:02 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 12:18:51 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 12:15:44 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 12:02:38 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 12:02:38 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 12:02:37
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

متحدہ قومی موومنٹ کے رکن سندھ اسمبلی رضاہارون نے بھی نئی پارٹی میں شمولیت کے لئے رابطہ کر لیا

کراچی(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔14مارچ۔2016ء)متحدہ قومی موومنٹ کے رکن سندھ اسمبلی رضاہارون نے بھی نئی پارٹی میں شمولیت کے لئے رابطہ کر لیا جس کا باضابط اعلان آج پریس کانفرنس میں متوقع ہے ۔ سابق ناظم کراچی سے وفود کی ملاقاتوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ چاچا پاکستانی علی محمد میمن بھی منفرد انداز سے سجی اپنی موٹرسائیکل پر ملنے پہنچ گئے۔

میڈیا سے گفتگو میں مصطفی کمال نے جلد ہی مزید پتنگیں کاٹنے کا دعویٰ بھی کیا۔ کہتے ہیں ایم کیو ایم نے لاپتہ کارکنوں کو اپنا مان لیا مبارک ہو۔ سابق ناظم کراچی نے اپریل کے دوسرے ہفتے بڑے جلسے کا اعلان بھی کیا ہے۔دریں اثناءمتحدہ قومی موومنٹ کے رہنما اور سابق صوبائی وزیررضا ہارون نجی ایئرلائن کی پرواز سے آج صبح دبئی سے کراچی پہنچ گئے۔

کراچی ایئرپورٹ مختصر گفتگو کرتے ہوئے رضا ہارون نے کہا کہ ابھی مستقبل کے لائحہ عمل کے حوالے سے کچھ نہیں کہہ سکتا، کوئی بات ہوگی تو میڈیا کو آگاہ کروں گا۔رضا ہارون کے استقبال کیلئے ایئرپورٹ پر کوئی پروٹوکول

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

14/03/2016 - 12:29:02 :وقت اشاعت