قائداعظم بین الصوبائی گیمز 4 اپریل سے اسلام آباد میں شروع ہوگی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 14/03/2016 - 13:17:22 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 13:16:43 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 13:16:39 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 12:43:52 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 12:23:39 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 12:22:06 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 12:22:03 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 12:21:07 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 12:21:03 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 12:19:30 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 12:19:27
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

اسلام آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:01:42 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:05:17 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:05:21 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:05:23 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:05:27 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:05:29 اسلام آباد کی مزید خبریں

قائداعظم بین الصوبائی گیمز 4 اپریل سے اسلام آباد میں شروع ہوگی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14 مارچ۔2016ء)پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام قائداعظم بین الصوبائی گیمز 4 اپریل سے اسلام آباد میں شروع ہوگی، جس میں تیرہ کھیلوں کے مقابلے ہونگے جن میں اتھلیٹکس ، بیڈمنٹن، باکسنگ، ہاکی، جوڈو، کراٹے، اسکواش، ٹیبل ٹینس، تائیکوانڈو، ٹینس، والی بال، فٹ بال اور ریسلنگ شامل ہیں، مقابلوں میں انفرادی کھیلوں میں پہلی پوزیشن کے لئے نقد انعام 7 ہزار روپے، دوسری پوزیشن کے لیے5,ہزار روپے اور تیسری پوزیشن کیلئے 3ہزارروپے انعامی رقم رکھی گئی ہے ‘ قائد اعظم بین الصوبائی گیمز 7اپریل تک جاری رہیں گی۔

14/03/2016 - 12:22:06 :وقت اشاعت