افغانستان :سابق افغان وزیراعظم گلبدین حکمت یار نے افغان حکومت سے امن مذاکرات میں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 14/03/2016 - 12:29:02 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 12:29:02 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 12:18:51 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 12:15:44 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 12:02:38 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 12:02:38 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 12:02:37 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 11:51:34 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 11:25:59 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 11:25:13 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 11:14:43
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

افغانستان :سابق افغان وزیراعظم گلبدین حکمت یار نے افغان حکومت سے امن مذاکرات میں شریک ہونے پر آمادگی ظاہر کردی

پشاور(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔14مارچ۔2016ء)افغانستان کے سابق وزیراعظم گلبدین حکمت یار کی جماعت حزب اسلامی نے افغان حکومت سے امن مذاکرات میں شریک ہونے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔افغان صدر نے ملک کے تمام گروپوں سے مصالحتی عمل میں شریک ہونے کا کہا تھا لیکن طالبان نے اپنی شرائط کے منظوری تک بات چیت میں نہ بیٹھنے کا اعلان کر رکھا ہے۔

ایک انٹرویو میں حکمت یار کے ترجمان ہارون زرغون نے بتایا کہ بات چیت میں شرکت کا فیصلہ افغانستان کے مفاد میں کیا گیا۔حزب اسلامی نے بار بار کہا تھا کہ ہم افغانوں کو اجازت دے دیں کے وہ آپس میں بیٹھ کر اپنی مشکلات خود حل کریں ہم بین الاقوامی مذاکرات کے طرف دار ہیں اس لیے تیار بھی ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ مذاکرات میں حزب اسلامی کے وفد کی سربراہی گروپ کے سیاسی امور کے نگران ڈاکٹر غیر باہیر کریں گے اور اس وفد میں گروپ کے کئی اہم رہنما بھی شامل ہوں گے۔

تاہم ہارون زرغون کے بقول تاحال مذاکراتی عمل کے آغآز کے بارے میں ان کے پاس کوئی معلومات نہیں ہیں۔حزب اسلامی بھی افغانستان میں اپنے طور پر مسلح کارروائیاں کرتی رہی ہے اور طالبان کے ساتھ بھی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

14/03/2016 - 12:02:38 :وقت اشاعت