خوشاب،خونی جھیل کے قریب زائرین کی بس الٹ گئی، 3 مسافر جاں بحق،30زخمی
پیر 14 مارچ 2016 11:25
خوشاب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 مارچ۔2016ء ) خوشاب میں خونی جھیل کے قریب زائرین کی بس الٹ گئی۔ حادثے میں تین افراد جاں بحق جبکہ 30 سے زائد زخمی ہو گئے۔ ڈیرہ اسماعیل خان سے عرس سے واپسی پر زائرین کی بس جب خونی جھیل کے قریب پہنچی تو تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی۔
(جاری ہے)
جس کے نتیجہ میں تین افراد جاں بحق جبکہ تیس سے زائد زائرین زخمی ہوئے جن میں پانچ کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ ریسکیو کی ٹیم نے بروقت موقع پر پہنچ کر زخمیوں ڈی ایچ کیو جوہر آباد شفٹ کیا۔ اس سے قبل بھی خونی جھیل کے قریب متعدد حادثات پیش آ چکے ہیں جس میں درجنوں افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں جس کے بعد اس جھیل کو خونی جھیل کا نام دیا گیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.