ترکی ، انقرہ میں کار بم دھماکے میں27 افراد ہلاک، 75زخمی ، متعدد کی حالت نازک، ہلاکتوں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار مارچ

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 13/03/2016 - 23:41:34 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 23:41:33 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 23:38:40 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 20:08:31 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 20:04:46 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 20:04:46 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 19:55:18 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 19:55:18 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 18:58:19 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 18:58:18 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 18:58:18
- مزید خبریں

ترکی ، انقرہ میں کار بم دھماکے میں27 افراد ہلاک، 75زخمی ، متعدد کی حالت نازک، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ،دھماکہ مقامی وقت 6 بجکر 35منٹ پراتاترک بلیو ارڈ میں بس اسٹیشن کے قریب ہو ا جہاں کئی سرکاری وزارتوں کے دفاتر ہیں، کئی گاڑیاں تباہ ،امدادی ٹیمیں اور سیکورٹی فورسز موقع پر پہنچ گئیں ،زخمی اور لاشیں قریبی ہسپتالوں میں منتقل ، تحقیقات شروع

انقرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13مارچ۔2016ء)ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں کاربم دھماکے میں 27 افراد ہلاک اور 75زخمی ہوگئے ،زخمیوں کو فوری طور پر قریبی ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا جہاں متعدد کی حالت نازک بتائی جاتی ہے جس کی وجہ سے سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے ، دھماکے میں کئی گاڑیاں آگ لگنے سے تباہ ہوگئیں،سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کردیں۔

اتوار کو غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکی کے دارالحکومت انقرہ کے علاقے خزیلے میں زور دار بم دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 27افراد ہلاک اور 75زخمی ہوگئے ۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکہ کے نتیجے میں متعدد گاڑیوں کو آگ لگ گئی ۔دھماکے کے فوری بعد امدادی ٹیمیں اور سیکورٹی فورسز کے اہلکار موقع پر

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

13/03/2016 - 23:41:33 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان