خیبر پختونخوا اور فاٹا میں بارش کے باعث ہونے والے حادثات میں کم از کم 16 افراد جاں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 13/03/2016 - 19:50:07 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 19:50:07 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 19:50:07 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 19:19:50 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 19:11:39 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 19:11:39 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 19:11:38 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 18:50:11 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 18:39:09 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 18:39:09 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 18:39:09
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

خیبر پختونخوا اور فاٹا میں بارش کے باعث ہونے والے حادثات میں کم از کم 16 افراد جاں بحق اور پچاس سے زائد زخمی ہو گئے

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13مارچ۔2016ء)خیبر پختونخوا اور فاٹا میں بارش کے باعث ہونے والے حادثات میں کم از کم 16 افراد جاں بحق اور پچاس سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ہفتہ کو ریڈیو پاکستان کے مطابق اورکزئی ایجنسی میں ایک کان منہدم ہونے سے7 مزدور جاں بحق ہوگئے۔ کان میں 45 مزدور پھنسے ہوئے ہیں۔ مزدوروں کی تلاش کیلئے کارروائی جاری ہے۔



مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

13/03/2016 - 19:11:39 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان