عالمی دنیا مقبوضہ کشمیر سے بھارت کا غیر قانونی تسلط ختم ،بھارتی فورسز کے ہاتھوں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار مارچ

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 13/03/2016 - 17:35:47 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 17:35:47 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 17:34:26 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 17:34:26 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 17:34:26 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 17:33:13 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 17:33:12 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 17:33:12 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 17:31:55 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 17:31:54 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 17:31:54
پچھلی خبریں - مزید خبریں

میر پور

میر پور شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 21/01/2017 - 14:53:17 وقت اشاعت: 21/01/2017 - 14:53:18 وقت اشاعت: 21/01/2017 - 14:53:21 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 16:22:51 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 16:22:53 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 19:22:49 میر پور کی مزید خبریں

عالمی دنیا مقبوضہ کشمیر سے بھارت کا غیر قانونی تسلط ختم ،بھارتی فورسز کے ہاتھوں کشمیریوں کی منظم نسل کشی بند کروائے،وزیر اعظم آزاد کشمیر کی عالمی برداری سے اپیل

میرپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 مارچ۔2016ء)وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری عبدالمجیدنے بین الاقوامی دنیا سے اپیل کی کہ وہ مقبوضہ کشمیر سے بھارت کا غیر قانونی تسلط ختم کرائے اور مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کے ہاتھوں کشمیریوں کی منظم نسل کشی بند کروائے اور قابض بھارت کو طاقت کے ذریعے کشمیریوں کے حقوق غصب کرنے سے باز رکھے ۔

وزیر اعظم نے کہا کہ انسانی حقوق کی عالمی تنظیمیں مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیاں بند کروائیں اور 70 سالوں سے بنیادی حقوق حاصل کرنے والے ریاستی عوام کو بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ حقوق دلوائیں ۔ حکومت پاکستان نے مسئلہ کشمیر پر حقیقی موقف اپنایا اس پر وزیر اعظم میاں نواز شریف کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔وزیر اعظم نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے حریت پسند عوام نے بھارت کے غیر قانونی قبضے کو مسترد کر رکھا ہے اور بھارت کے غیر قانونی قبضے کے خلاف تاریخ کی لازوال قربانیاں دے کر کشمیر ایشوء کو دنیا کا فلیش پوائنٹ بنا دیا ہے ۔

بیس کیمپ کی حکومت شہداء کی وارث ہے ۔بیس کیمپ کی حکومت اور عوام شہداء کے مقدس لہو کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے ۔ وزیر اعظم نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے غیر قانونی تسلط برقرار رکھنے کے تمام منفی ہتھکنڈے ناکام ہونگے بھارت ریاستی دہشت گردی کے ذریعے مقبوضہ کشمیر پر اپنا غیر قانونی قبضہ برقرار نہیں رکھ سکتا ۔ وزیر اعظم آزادکشمیر نے کہا آزادی کشمیریوں کا مقدر بن چکی ہے کشمیر یوں کی آزادی کا راستہ اب نہیں روکا جا سکتا ۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے مختلف وفود سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ۔وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری عبدالمجید نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر ایک فوجی چھاونی کی شکل اختیار کر

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

13/03/2016 - 17:33:13 :وقت اشاعت