ملک میں ہر کما ل کے پیچھے کسی نہ کسی کا کمال ضرور ہوتا ہے،مصطفی کمال نے جو کیا اسکے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار مارچ

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 13/03/2016 - 17:12:08 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 17:11:06 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 17:11:06 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 17:11:06 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 17:04:58 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 17:03:09 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 17:03:09 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 17:03:09 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 16:59:06 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 16:58:24 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 16:58:24
پچھلی خبریں - مزید خبریں

حافظ آباد

ملک میں ہر کما ل کے پیچھے کسی نہ کسی کا کمال ضرور ہوتا ہے،مصطفی کمال نے جو کیا اسکے پیچھے کراچی آپریشن کے اثرات ہیں،کراچی میں ہونے والے خون کے ایک ایک قطرے کا حساب لیا جانا چاہئے ،ہر شخص کو آزادی ہے کہ وہ جس پارٹی میں رہنا چاہے وہ وہاں رہے اور جب اسے چھوڑنا چاہے تو چھوڑ دے

مسلم لیگ( ضیاء الحق )کے سر براہ رکن قومی اسمبلی اعجاز الحق کی میڈیا سے گفتگو

حافظ آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 مارچ۔2016ء)مسلم لیگ( ضیاء الحق )کے سر براہ رکن قومی اسمبلی اعجاز الحق نے کہا ہے کہ ملک میں ہر کما ل کے پیچھے کسی نہ کسی کا کمال ضرور ہوتا ہے،مصطفی کمال نے جو کیا اسکے پیچھے کراچی آپریشن کے اثرات ہیں،کراچی میں ہونے والے خون کے ایک ایک قطرے کا حساب لیا جانا چاہئے ،ہر شخص کو آزادی ہے کہ وہ جس پارٹی میں رہنا چاہے وہ وہاں رہے اور جب اسے چھوڑنا چاہے تو چھوڑ دے ۔

سینئر صحافی عامر وسیم سندھو کی والدہ کے ایصال ثواب کیلئے دعا کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے اعجاز الحق نے کہا کہ مصطفی کمال نے ایم کیو ایم اور اس کی قیادت پر جو الزامات لگائے ہیں ان کی ہر لحاظ سے تحقیقات کی جانی چاہیں اور اگر ان باتوں میں کوئی صداقت ہو اور الزامات ثابت ہوں تو پھر ذمہ داروں کو سزا بھی ملنی چاہئے ۔انہو ں نے کہا کہ ماضی میں کراچی کے لوگ خوف زدہ تھے وہاں بھتہ خوری ، ٹارگٹ کلنگ عام تھی لیکن کراچی آپریشن کے بعد وہاں کے حالات تبدیل ہو چکے ہیں۔

انہوں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

13/03/2016 - 17:03:09 :وقت اشاعت