مسلم لیگ(ن) عوامی خدمات کو مشنری جذبے کے ساتھ سر انجام دینے کیلئے ہمہ وقت کوشاں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار مارچ

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 13/03/2016 - 16:40:39 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 16:39:28 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 16:39:27 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 16:39:27 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 16:37:32 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 16:34:02 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 16:34:02 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 16:15:34 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 16:13:29 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 16:13:28 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 16:10:59
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اوکاڑہ

مسلم لیگ(ن) عوامی خدمات کو مشنری جذبے کے ساتھ سر انجام دینے کیلئے ہمہ وقت کوشاں ہے،چوہدری ریاض الحق جج

اوکاڑہ۔(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 مارچ۔2016ء)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما، رکن قومی اسمبلی چوہدری ریاض الحق جج نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) عوامی خدمات کو مشنری جذبے کے ساتھ سر انجام دینے کیلئے ہمہ وقت کوشاں ہے اور میں نے اپنی سیاست کو عبادت کا درجہ دیتے ہوئے اوکاڑہ کے ترقیاتی کاموں کا آغاز ترجیحی بنیادوں پر کر دیا ہے۔جس کا پہلا ثبوت یونیورسٹی آف ایجوکیشن اوکاڑہ کا باقاعدہ نوٹیفکیشن ہے جبکہ وعدوں کے مطابق مرحلہ وار دیگر ضلعی ترقیاتی کاموں کو حکومت کے بھرپور تعاون سے عملی جامہ پہنانا ہے جس سے روز گار کے موا قع ملیں گے اوراوکاڑہ عوام کی امنگوں کی ترجمانی ہوگی۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کیا چوہدری ریاض الحق جج نے کہا کہ میں نے اوکاڑہ ایم این اے سیکریٹریٹ پرعوامی خدمت کیلئے سوئی گیس، واپڈا، ایجوکیشن، صحت، بیت المال، بے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

13/03/2016 - 16:34:02 :وقت اشاعت