آئی سی سی ویمن ٹونٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے مقابلے منگل سے بھارت میں شروع ہونگے
ٹورنامنٹ کاافتتاحی میچ گروپ بی کی ٹیموں بھارت اوربنگلہ دیش کی ویمن ٹیموں کے مابین بنگلورمیں کھیلاجائیگا
اتوار 13 مارچ 2016 16:09
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 مارچ۔2016ء) آئی سی سی ویمن ٹونٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے مقابلے کل 15مارچ سے بھارت میں شروع ہونگے ۔ویمن ٹونٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں10ٹیمیں حصہ لیں گی جنہیں2گروپس میں تقسیم کیاگیاہے۔
(جاری ہے)
گروپ اے میںآ سٹریلیا ویمن،آئرلینڈ ویمن،نیوزی لینڈ ویمن،جنوبی افریقہ ویمن،سری لنکا ویمن کی ٹیمیں اورگروپ بی میں پاکستان ویمن،انگلینڈ ویمن،بھارت ویمن،بنگلہ دیش ویمن اورویسٹ انڈیزکی ویمن ٹیمیں شامل ہیں۔
ٹورنامنٹ کاافتتاحی میچ15مارچ کوگروپ بی کی ٹیموں بھارت اوربنگلہ دیش کی ویمن ٹیموں کے مابین بنگلورمیں کھیلاجائے گا ۔قومی ویمن ٹیم اپناپہلامیچ16مارچ کوویسٹ انڈیزکی ویمن ٹیم کے خلاف چنائی میں کھیلے گی۔ایونٹ میں مجموعی طورپر10ٹیموں کے مابین23میچ کھیلے جائیں گے جن میں سے20گروپس میچز،2سیمی فائنل اورفائنل شامل ہے۔3اپریل کوکھیلے گئے فائنل میچ کی فاتح ٹیم ویمنزٹی ٹونٹی ورلڈکپ کی فاتح ہوگی ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
-
محمد رضوان کے دورہ آئرلینڈ، انگلینڈ سے محروم ہونے کا امکان
-
سرگودھایونیورسٹی میں 20ویں سالانہ سپورٹس گالا اور 45 ویں آل پاکستان فٹ بال چیمپئن شپ کی سرگرمیاں شروع ہوگئیں
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ رائل چیلنجرز بنگلورو اور سن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
انگلش پریمیئرلیگ میں دلچسپ مقابلے جاری، (کل) مزید 4 میچ کھیلے جائیں گے
-
ارسلان ایش ویزا مسائل کے باعث دنیا کے سب سے بڑے ٹورنامنٹ میں شرکت سے محروم
-
آئی پی ایل، لکھنو سپر جائنٹس نے چنائی سپرکنگز کو6 وکٹوں سے ہرا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.