ایشیا کپ میں جو ہو گیا سو ہو گیا ورلڈ ٹی ٹوئنٹی الگ ایونٹ ہے بھرپور پرفارمنس دینے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار مارچ

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 13/03/2016 - 17:04:59 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 16:54:20 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 16:45:07 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 16:09:25 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 16:09:22 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 16:07:58 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 15:45:52 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 15:41:03 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 15:40:59 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 14:58:10 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 14:58:05
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ایشیا کپ میں جو ہو گیا سو ہو گیا ورلڈ ٹی ٹوئنٹی الگ ایونٹ ہے بھرپور پرفارمنس دینے کا اچھا موقع ہے شعیب ملک

بھارت میں قومی ٹیم اچھا پرفارمنس کریگی ٹیم کی ضرورت کے مطابق ہر نمبر پر کھیلتا رہا آئندہ بھی تیار ہوں پریس کانفرنس

کولکتہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 مارچ۔2016ء)پاکستان کے تجربہ کار آل راونڈر شعیب ملک نے کہا ہے کہ ایشیا کپ میں جو ہو گیا سو ہو گیا  ورلڈ ٹی ٹوئنٹی الگ ایونٹ ہے ،یہ اچھا موقع ہے کہ اس میں بھرپور پرفارمنس دیں اور پاکستان کو دنیا کی دیگر ٹیموں کے مقابل لا کھڑا کریں۔کولکتہ کے ایڈین گارڈن میں میڈیا سے گفتگو میں شعیب ملک نے کہا کہ ایشیا کپ میں جو ہوا وہ ماضی کا حصہ ہے اور پروفیشنل کرکٹ میں ایسا ہو جاتا ہے،لیکن بھارت میں ٹیم اچھا پرفارم کرے گی۔

شعیب ملک

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

13/03/2016 - 16:07:58 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان