اظہر الدین نے عمران ہاشمی کو سب راز بتا دیئے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار مارچ

مزید فن و فنکار کی خبریں

وقت اشاعت: 13/03/2016 - 16:13:28 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 15:48:18 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 15:48:16 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 15:48:15 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 15:45:57 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 15:45:56 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 13:46:31 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 13:36:33 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 13:36:33 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 13:36:32 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 13:34:40
- مزید خبریں

حیدرآباد

حیدرآباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 25/02/2017 - 20:08:57 وقت اشاعت: 25/02/2017 - 22:15:41 وقت اشاعت: 25/02/2017 - 23:01:47 وقت اشاعت: 24/02/2017 - 18:16:37 وقت اشاعت: 24/02/2017 - 18:16:41 وقت اشاعت: 24/02/2017 - 18:16:45 حیدرآباد کی مزید خبریں

اظہر الدین نے عمران ہاشمی کو سب راز بتا دیئے

حیدر آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 مارچ۔2016ء)سابق بھارتی کرکٹر اظہر الدین کی زندگی پر بننے والی فلم”اظہر“کے ہیرو عمران ہاشمی کرکٹر اظہرالدین کی پروفیشنل اور ذاتی زندگی دونوں ہی کو بہت قریب سے دیکھنے کی کوشش کر رہے ہیں اور اظہر الدین کھلے دل سے اس میں عمران ہاشمی کی مدد کر رہے ہیں۔اس تمام عرصے میں اظہر نے عمران کی کرکٹ کی باقاعدہ ٹریننگ میں بھی مدد کی یہاں تک کے اپنا ایک ذاتی فوٹو البم بھی ان کے ساتھ شےئر کیا۔

بالی ووڈ ذرائع کے مطابق عمران ہاشمی اور اظہر اور ان کی شخصیت کو پوری طرح سمجھنے کے لیے ان کی پرانی تصاویر دیکھنا چاہتے تھے۔ان کے والدین ،دوست اور ٹیم کے لوگوں کے ساتھ ان کے کیسے تعلقات تھے اور فیلڈ میں،ڈریسنگ روم میں وہ کس طرح کا برتاؤ رکھتے تھے۔عمران کی اس خواہش پر اظہر نے اپنے دل اور گھر کے دروازے انکے لیے کھول دیئے اور انھیں وہ تصاورے دکھائیں اور ایسی یادیں بانٹیں جو آج تک دنیا کی نظروں سے دور تھیں ۔اب دیکھنا یہ ہے کہ بالی ووڈ کے فلرٹ اداکار اظہر الدین کی ان یادوں کو زندہ کرنے میں کس حد تک کامیاب ہوتے ہیں۔

13/03/2016 - 15:45:56 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان