ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ،سپر 10 راؤنڈ کے شیڈول کا اعلان ہوتے ہی جواری اور سٹے باز حرکت میں آ گئے،پاک بھارت میچ میں اربوں روپے سٹے کا امکان ہے
آئی سی سی نے کھلاڑیوں سمیت پورے سکواڈ کی مانیٹرنگ شروع کر دی
اتوار 13 مارچ 2016 15:40
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 مارچ۔2016ء) بھارت میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 10 راؤنڈ کے شیڈول کا اعلان ہوتے ہی جواری اور سٹے باز حرکت میں آ گئے‘ آئی سی سی کے اینٹی کرپشن یونٹ نے کھلاڑیوں سمیت پورے سکواڈ کی مانیٹرنگ شروع کر دی‘ پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے میچ میں اربوں روپے سٹے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 10 راؤنڈ کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے جس کے بعد دنیا بھر کے جواری اور سٹے باز حرکت میں آ گئے ہیں۔
دنیا بھر کے جواریوں اور سٹے بازوں نے بھارت کے مختلف شہروں میں ڈیرے ڈال لئے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 10 راؤنڈ میں اربوں روپے کا جوا اور میچ فکسنگ ہونے کا امکان ہے۔ جواریوں اور سٹے بازوں نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں شامل ٹاپ تیموں جن میں خاص طور پر بھارت‘ پاکستان‘ نیوزی لینڈ‘ انگلینڈ‘ آسٹریلیا اور سری لنکا جیسی ٹیموں کے ساتھ رابطے کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
-
بابراعظم کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم دبئی کے راستے آئرلینڈ کے شہر ڈبلن پہنچ گئی
-
آل رائونڈرشاداب خان اور حسن علی نے ڈبلن میں ٹیم کو جوائن کرلیا
-
پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن میں غیرملکی کھلاڑیوں سے متعلق ابتدائی حکمت عملی تیار
-
آئرلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ 10م ئی کو کھیلا جائے گا
-
سلطان اذلان شاہ کپ: پاکستان کینیڈا کو شکست دے کر فائنل کھیلنے کے قریب پہنچ گیا
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،11مئی کو مزید 8میچوں کا فیصلہ ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.