پشاور ، پولیس کی کارروائی دو اسلحہ سمگلر گرفتار ، قبضے سے بھاری اسلحہ بھی برآمد
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار مارچ

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 13/03/2016 - 15:39:05 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 15:37:48 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 15:37:48 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 15:37:48 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 15:36:07 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 15:36:07 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 15:36:06 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 15:34:37 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 15:34:37 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 15:34:37 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 15:33:20
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

پشاور ، پولیس کی کارروائی دو اسلحہ سمگلر گرفتار ، قبضے سے بھاری اسلحہ بھی برآمد

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 مارچ۔2016ء) پشاور میں پولیس نے کارروائی کر کے دو اسلحہ سمگلروں کو گرفتار کر لیا اور ان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اتوار کے روز پشاور کے نواحی علاقے پہاڑی پورہ میں اسلحہ سمگلنگ کی خفیہ اطلاع ملنے پر پولیس نے بروقت کارروائی کر کے سمگلنگ کوشش کو ناکام بنا دیا اور دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے پولیس کے مطابق ملزمان اسلحہ کو پشاور سے پنجاب کے مختلف علاقوں میں سمگل کرنا چاہتے تھے اسلحہ میں چھ پستولز اور آٹھ ہزار سے زائد کارتوس بھی برآمد کر لئے اپنے قبضے میں لے لئے پولیس نے دونوں ملزمان کو تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ۔

13/03/2016 - 15:36:07 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان