کشمیر ی عوام تقسیم کشمیر کی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے،سردار عتیق
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار مارچ

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 13/03/2016 - 15:33:20 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 15:33:20 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 15:33:20 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 15:32:19 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 15:32:19 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 15:32:19 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 15:30:52 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 15:30:52 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 15:30:52 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 15:29:40 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 15:29:40
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

کشمیر ی عوام تقسیم کشمیر کی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے،سردار عتیق

تمام جماعتوں سے اتحاد کا آپشن موجود ہے آزاد کشمیر میں بھی نظام کی تبدیلی کی ضرورت ہے ، انٹرویو

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 مارچ۔2016ء) مسلم کانفرنس آزاد کشمیر کے صدر سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ تمام جماعتوں سے اتحاد کا آپشن موجود ہے آزاد کشمیر میں بھی نظام کی تبدیلی کی ضرورت ہے ایک انٹرویو میں سردار عتیق احمد خان کا کہنا ہے کہ بھارتی حکومت کا انتہا پسندانہ رحجان خطے میں امن کے خواب کی راہ میں رکاوٹ ہے ریاست جموں و کشمیر کے عوام تقسیم کشمیر کی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے ۔

پیپلزپارٹی نکیال کے افسوس ناک واقعے سے سیاسی فائدہ اٹھانا چاہتی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

13/03/2016 - 15:32:19 :وقت اشاعت