میرا اپنے لائف پارٹنر کا انتخاب نہ کر سکی
کمپیوٹر میں فیڈ کئے گئے شادی کے خواہش مند سات افراد کا ڈیٹا ا ڑ گیا
اتوار 13 مارچ 2016 15:30
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 مارچ۔2016ء) خو برو اداکارہ میرا کی جانب سے کمپیوٹر کے ذریعے اپنا دولہا تلاش کرنے کا کام مہنگا ثابت ہونے کے باوجود میرا اپنے لائف پارٹنر کا انتخاب نہ کر سکی ذرائع نے آن لائن کو بتایا ہے کہ اداکارہ میرا کا قیمتی کمپیوٹر میں فنی خرابی کی وجہ سے مسلسل بند پڑا ہے جس کی وجہ سے اس میں فیڈ کئے گئے شادی کے خواہش مند سات افراد کا ڈیٹا بھی اڑ چکا ہے ماہرین کوششوں میں مصروف ہیں کہ حسینہ سے شادی کے خواہشمند افراد کا ڈیٹا بچ جائے کمپیوٹر کی خرابی کی وجہ سے میرا کے لئے اپنا دولہا تلاش کرنا ایک بار پھر مشکل ہو گیا ہے امکان ہے کہ رواں ہفتے کمپیوٹر ٹھیک ہونے پر ہی کمپیوٹر کے ذریعے میرا اپنے دلہا کا انتخاب کریں گی
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا ایئر ایمبولینس سروس کے دائرہ کار کو وسعت دینے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.