فاٹااور ایف آرز میں رواں سال کی تیسری انسداد پولیو مہم (کل ) سے شروع ہوگی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار مارچ

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 13/03/2016 - 15:30:52 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 15:29:40 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 15:29:40 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 15:29:40 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 15:17:36 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 15:16:48 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 15:16:47 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 15:16:47 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 15:15:15 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 15:15:15 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 15:15:14
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

فاٹااور ایف آرز میں رواں سال کی تیسری انسداد پولیو مہم (کل ) سے شروع ہوگی

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 مارچ۔2016ء )یونیسف ، ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن اور بل اینڈ ملنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کی معاونت سے فاٹا سیکرٹریٹ کے زیر انتظا م فاٹااور ایف آرز میں اس سال کی تیسری انسداد پولیو مہم 14 مارچ سے شروع ہوگی ۔ مذکورہ پولیو مہم 14سے17مارچ تک فاٹا اور ایف آرز میں جاری رہے گی جبکہ پو لیو سے زیا دہ متا ثرہ اور حساس علاقوں یعنی خیبر ایجنسی ( میں باڑہ اور جمرود)، بنوں (میں باکاخیل ، جانی خیل، ہندی خیل اور تینٹانگہ)، شمالی اور جنوبی وزیرستان میں 7دنوں تک انسداد پولیومہم چلائی جائے گی۔

پولیٹیکل ایجنٹس ، کمشنرز ، نیم فوجی اور فوجی دستے بھی انسداد پولیو کیمپوں کے علاقہ میں سیکورٹی فراہم کرنے میں مدد دیں گی۔

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

13/03/2016 - 15:16:48 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان