رواں سال 1لاکھ45ہزار سے زائدافراد حج کی سعادت حاصل کریں گے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار مارچ

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 13/03/2016 - 15:16:47 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 15:16:47 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 15:15:15 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 15:15:15 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 15:15:14 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 15:13:56 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 15:13:56 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 15:13:56 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 15:11:54 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 14:47:09 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 14:37:58
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

رواں سال 1لاکھ45ہزار سے زائدافراد حج کی سعادت حاصل کریں گے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 مارچ۔2016ء) رواں سال ایک لاکھ تینتالیس ہزار سے زائدافراد حج کی سعادت حاصل کریں گے جبکہ عازمین حج کی درخواستوں کی وصولی اپریل کے آخر میں شروع ہو گی۔وزارت حج کے ذرائع کے مطابق ج کی سعادت حاصل کرنے کے خواہش مند افراد کا پاسپورٹ اکتیس مارچ دوہزار سترہ تک کارآمد ہونا لازمی ہے جبکہ حج کی درخواستیں پاسپورٹ بنوانے کی رسید کے بغیر جمع نہیں ہوں گی۔

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

13/03/2016 - 15:13:56 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان