فرانس میں حملے کی منصوبہ بندی کرتے ہوئے 2 لڑکیاں گرفتار
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار مارچ

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 13/03/2016 - 15:56:38 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 15:56:38 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 15:56:38 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 15:39:04 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 15:11:54 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 15:11:54 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 15:10:27 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 15:10:26 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 15:10:26 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 15:09:26 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 15:09:26
پچھلی خبریں - مزید خبریں

فرانس میں حملے کی منصوبہ بندی کرتے ہوئے 2 لڑکیاں گرفتار

پیرس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 مارچ۔2016ء)فرانس میں پولیس نے حملے کی منصوبہ بندی کرتے ہوئے دو لڑکیوں کو گرفتار کرلیا۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق فرانس میں پولیس نے حملے کی منصوبہ بندی کرتے ہوئے دو لڑکیوں کو گرفتار کرلیا ہے ۔پولیس نے کہا کہ یہ لڑکیاں حملے کے بارے میں سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ فیس بک کے ذریعے پیغامات کا تبادلہ کر رہی تھیں۔تاہم، گرفتار کی گئی دونوں لڑکیوں کے پاس سے کسی طرح کا کوئی ہتھیار اور دھماکہ خیز مواد نہیں ملا ہے

13/03/2016 - 15:11:54 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان