کاشتکار بہاریہ کماد کی کاشت فروری سے وسط مارچ تک مکمل کر لیں محکمہ زراعت پنجاب ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار مارچ

مزید تجارتی خبریں

وقت اشاعت: 13/03/2016 - 16:48:37 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 16:35:17 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 16:34:02 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 15:04:52 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 15:04:25 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 15:04:23 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 15:04:21 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 15:02:48 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 15:02:47 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 15:02:45 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 15:01:42
- مزید خبریں

لاہور

کاشتکار بہاریہ کماد کی کاشت فروری سے وسط مارچ تک مکمل کر لیں محکمہ زراعت پنجاب

کما دکاشت کیلئے بہتر نکاس والی بھاری ا ور ہلکی میرا زمین کا انتخاب کریں ترجمان

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 مارچ۔2016ء)کاشتکار بہاریہ کماد کی کاشت فروری سے وسط مارچ تک مکمل کر لیں۔ محکمہ زراعت پنجاب کے ترجمان نے کاشتکاروں کو سفارش کی ہے کہ وہ کماد کی ترقی دادہ اقسام کی بروقت کاشت اور جدید پیداواری ٹیکنالوجی پر عمل پیرا ہو کر فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ کریں ۔کما دکاشت کیلئے بہتر نکاس والی بھاری ا ور ہلکی میرا زمین کا انتخاب کریں۔

کماد کی اگیتی تیار ہونے والی ترقی دادہ اقسام میں سی پی ایف 243، ایچ ایس ایف 240 ، ایچ ایس ایف 242، سی پی 77-400 اور سی پی ایف 273 اوردرمیانی تیار ہونے والی ترقی دادہ اقسام میں ا یس پی ایف ۔245، ایس پی ایف 234 ، ایس پی ایف 213 اور سی پی ایف 246 شامل ہیں۔ سی پی ایف 247 اورایس پی ایف- 234 صرف راجن پور، بہاولپور اور رحیم یار خان کے اضلاع کیلئے موزوں ترین قسم ہے۔

سی او جے 84 پچھیتی تیار ہونے والی زیادہ پیداواری صلاحیت کی حامل قسم ہے۔چار آنکھوں والے 13 تا 15 ہزار سمے یا تین آنکھوں والے 17 تا 20 ہزار سمے فی ایکڑ ڈالیں۔ سموں کی یہ تعداد گنے کی موٹائی کے لحاظ سے تقریباً 100تا 120 من بیج سے حاصل کی جا سکتی ہے۔ کاشت میں تاخیر یا زمین

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

13/03/2016 - 15:04:23 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان