تنظیم شہریان لاہور نے مصطفی کمال کی حمایت کا اعلان کر دیا

اتوار 13 مارچ 2016 14:27

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 مارچ۔2016ء) تنظیم شہریان لاہور نے سابق ناظم کراچی مصطفی کمال کی حمایت کا اعلان کر دیا ۔

(جاری ہے)

تنظیم کے چیئرمین محمد شفیق قادری نے کہا ہے کہ وطن عزیز میں دہشتگردی کی لعنت کے خاتمے ،امن و امان کا قیام اور باالخصوص کراچی میں روشنیاں بحال کرنے اور شہر کو امن وسلامتی کا گہوارہ بنانے کیلئے مصطفی کمال کی حمایت میںآ ج 14مارچ بروز پیرتین بجے سہ پہر لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :