شہباز تا ثیر کی بازیابی میں سرکار کا کو ئی کر دار نہیں ‘ میر حاصل بزنجو

اتوار 13 مارچ 2016 14:27

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 مارچ۔2016ء ) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ میر حاصل بزنجو نے کہا ہے کہ شہباز تا ثیر کی بازیابی میں سرکار کا کو ئی کر دار نہیں ،شہباز تاثیر جہاں سے ملے وہاں انہیں موٹر سائیکل پر چھوڑا گیا ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی سے گفتگو کر تے میر حاصل بزنجو نے کہا کہ شہباز تاثیر کو کچلاک کے مین بازار میں موٹر سائیکل پر چھوڑا گیا ، شہباز تاثیر نے خود فون کر کے اپنے گھر والوں کو اطلاع دی ،ان کی بازیابی میں سرکار کا کوئی کردار نہیں ۔

متعلقہ عنوان :