امریکی ریاست الاباماکی جیل میں ہنگامہ آرائی،جیل وارڈن سمیت 2اہلکار زخمی

اتوار 13 مارچ 2016 14:11

آٹمور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 مارچ۔2016ء ) امریکی ریاست الاباما کے شہر آٹمور کی جیل میں ہنگامہ آرائی کے دوران جیل وارڈن سمیت 2اہلکار چھریوں کے وار سے زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

امریکی میڈیا کے مطابق مشتعل قیدیوں نے جیل کے مختلف حصوں میں آگ لگا دی، جیل حکام ہنگامہ آرائی کی تحقیقات کر رہیہیں۔ آٹمور جیل میں ہزاروں قیدی موجود ہیں۔حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے ۔

متعلقہ عنوان :