شکاگو کے بعد اوہائیو میں بھی ٹرمپ کی انتخابی ریلی ایک بار پھر بد نظمی کا شکار
مظاہرین کی جانب سے اسٹیج پر چڑھنے کی کوشش ،ٹرمپ حملے سے بال بال بچ گئے
اتوار 13 مارچ 2016 14:10
اوہائیو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 مارچ۔2016ء ) امریکی ریاست شکاگو کے بعد اوہائیو میں بھی ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی ریلی ایک بار پھر بد نظمی کا شکار ہوگئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اوہائیو میں ری پبلکن صدارتی امیدوار کے خواہش مند ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی ریلی کے رنگ میں بھنگ پڑ گیا جب ان کے خطاب کے دوران مظاہرین نے احتجاج کیا۔
(جاری ہے)
مظاہرین کے جانب سے اسٹیج پر چڑھنے کی کوشش کی گئی، تاہم ٹرمپ حملے سے بال بال بچ گئے۔
سیکرٹ سروس والوں نے صورت حال پر بروقت قابو کر لیا اور مظاہرین کو ریلی سے باہر نکال دیا گیا۔ڈونلڈ ٹرمپ کا اس صورت حال کے حوالے سے کہنا ہے کہ وہ حملہ آور سے نمٹنے کے لیے تیار تھے۔واضح رہے کہ ایک روزقبل ڈونلڈٹرمپ کو اس سے کہیں زیادہ ہنگامہ آرائی کے سبب شکاگومیں جلسے سے خطاب ملتوی کرنا پڑا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
-
اطالوی شہر وینس کا سیاحت کے حوالے سے اہم فیصلہ
-
اسرائیل نے رفاح پرزمینی حملے کی تیاری کرلی
-
بنگلہ دیش کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت 42ڈگری سے متجاویز
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.