خود کو اسٹیج کیلئے لازم و ملزوم نہیں سمجھتا ،شائقین کا مجھ پر اعتماد ہی میری کامیابی ہے‘ ناصر چنیوٹی
نئے فنکاروں کو موقع ملنا چاہیے ،ہر ممکن کوشش ہوتی ہے نئے آنے والوں کی رہنمائی کروں
اتوار 13 مارچ 2016 12:12
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 مارچ۔2016ء )اسٹیج کے نامور اداکار ناصر چنیوٹی نے کہا ہے کہ میں خود کو اسٹیج کیلئے لازم و ملزوم نہیں سمجھتا مگر شائقین کا مجھ پر اعتماد ہی میری کامیابی ہے،نئے فنکاروں کو موقع ملنا چاہیے اور میری ہر ممکن کوشش ہوتی ہے کہ نئے آنے والوں کی رہنمائی کروں۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں ناصر چنیوٹی نے کہا ہے کہ پاکستان کا اسٹیج ڈرامہ بھی اب بہتری کی جانب گامزن ہے اور اس میں معاشرے کی اصلاح کے پہلوؤں کو بھی شامل کیا جاتا ہے ۔
انہوں نے اسٹیج ڈرامہ تفریح کا ذریعہ ہے اور اس میں گانوں کا شامل ہونا کوئی بری بات نہیں لیکن میں بھی اس کا حامی ہوں کہ اس میں فحاشی کا عنصر نہ ہو ۔ناصر چنیوٹی نے کہا کہ میں نے کبھی خواب میں بھی یہ نہیں سوچا تھا کہ ایک دن مجھے اسٹیج پر اتنی پذیرائی ملے گی یہ سب کچھ میری محنت اور اپنے کام سے لگن کا نتیجہ ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
عالمی شہرت یافتہ اداکار و کمپیئر معین اخترکی 13ویں برسی22اپریل کومنائی جائے گی
-
نینا گپتا اورویوین رچرڈز کی بیٹی مسابا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
فلم کی کمائی کے پہلے چیک سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا،منوج باجپائی
-
سلمان خان اگلے ماہ فلم سکندر کی شوٹنگ کا آغاز کریں گے
-
بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر کی کروڑوں کی جائیداد ضبط
-
اپنے لیے خود کھڑی ہوں، کہیں سے مدد نہیں آئیگی، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
میں نے کبھی دوبارہ شادی کرنے کا سوچا بھی نہیں، ابرارالحق
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4 لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف
-
سلمان خان کے گھر کے باہر سیکیورٹی بڑھادی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.