بالی وڈ فلم ”کپتان“ 6مئی کو ریلیز کی جائے گی

اتوار 13 مارچ 2016 12:04

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔13 مارچ۔2016ء) بالی وڈ کی نئی مزاحیہ فلم ”کپتان“ 6مئی کو ریلیز کی جائے گی۔ فلم کی ہدایات مندیپ کپور نی دی ہیں ۔

(جاری ہے)

فلم میں اداکاری کے جوہر دکھانے والوں میں کپی گروال، کرشمہ کوٹک اور ریشان دت شامل ہیں ۔ مزکورہ فلم 6مئی کو بھارتی سینما گھروں میں نمائش کے لے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :